independenceday-2016

Press Information Bureau

Government of India

Ministry of Home Affairs

یوم آزادی پر پولیس میڈلز کا اعلان

Posted On :14, August 2017 14:48 IST

نئی دہلی،14 اگست   ۔ اس سال یوم آزادی کے موقع پر 990  افراد کو  پولیس  میڈل کے اعزاز سے نوازے جانے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ غیر معمولی  بہادری کے لئے    صدر جمہوریہ کے پولیس(پی پی ایم جی ) کے لئے ایک جوان کو  منتخب کیا گیا ہے ۔جبکہ  بہادری کے لئے پولیس میڈل  (پی ایم جی )  کے لئے  190  جوانوں کو   منتخب کیا گیا ہے ۔  خصوصی خدمات کے لئے  صدر جمہوریہ کے پولیس میڈل اعزاز (پی پی ایم ڈی ایس ) کے لئے عملے کے 93  افراد کو  اور غیر معمولی خدمات   کے لئے پولیس میڈل (پی ایم ایم ایس )    میڈ ل  سے نوازے جانے کے لئے 706  افراد کو منتخب کیا گیا ہے۔

 

 

یوم آزادی 2017  کے موقع پر میڈل سے سرفراز کئے جانے والے پولیس کے جوانوں  کی

 ریاست وار  /  تنظیم وار تفصیل

نمبرشمار

تنظیم /ریاست

 بہادری کے لئےصدرجمہوریہ کا پولیس میڈل(پی پی ایم جی)

بہادری کے لئے پولیس میڈل

(پی ایم جی )

خصوصی خدمات کے لئےصدر جمہوریہ کا پولیس میڈل(پی پی ایم ڈی ایس)

غیر معمولی خدمات کےلئے پولیس میڈل

(پی ایم ایم ایس)

1

آندھرا پردیش

52

03

12

2

اروناچل پردیش

 

00

01

3

آسام

 

00

11

4

بہار

 

03

11

5

چھتیس گڑھ

01

04

01

08

6

دہلی

01

02

24

7

گوا

 

01

02

8

گجرات

 

01

17

9

ہریانہ

01

01

11

10

ہماچل پردیش

 

01

03

11

جموں وکشمیر

25

02

17

12

جھارکھنڈ

04

02

19

13

کرناٹک

 

03

18

14

کیرل

 

02

20

15

مدھیہ پردیش

 

03

17

16

مہاراشٹر

12

03

41

17

منی پور

 

02

13

18

میگھالیہ

07

00

00

19

میزورم

 

01

03

20

ناگالینڈ

 

01

01

21

اوڈیشہ

17

01

08

22

پنجاب

 

02

16

23

راجستھان

 

02

18

24

سکم

 

00

02

25

تامل ناڈو

 

03

23

26

تیلنگانہ

 

02

11

27

تری پورہ

 

01

06

28

اترپردیش

 

06

75

29

اتراکھنڈ

 

02

05

30

مغربی بنگال

 

02

28

31

انڈمان اورنکوبار

 

01

02

32

چنڈی گڑھ

 

 

00

01

33

دادرا ونگر حویلی

 

00

01

34

لکشدیپ

 

00

02

35

پڈوچیری

 

00

04

مسلح پولیس دستے /دیگر تنظیمیں

36

آسام رائفلز

 

00

16

37

 بی ایس ایف

14

06

47

38

سی آئی ایس ایف

 

02

23

39

سی آر پی ایف

53

06

62

40

آئی ٹی بی پی

 

03

13

41

این ایس جی

 

00

04

42

ایس ایس بی

 

02

12

43

سی بی آئی

 

06

22

44

ایم ایچ اے (آئی بی )

 

08

24

45

ایس پی جی

 

01

04

46

این سی بی

 

00

01

47

این ایچ آر سی

 

00

01

48

این ای پی اے

 

00

01

49

این آ:ی اے

 

01

01

50

این ڈی آر ایف

 

00

06

51

ایس وی پی این پی اے

 

01

02

52

پٹرولیم اورقدرتی گیس کی وزارت  

 

01

00

53

شہری ہوابازی کی وزارت

 

00

02

54

ریلوے کی وزارت (آر پی ایف)

 

02

14

 

Total

01

190

93

706

 

بہادری کے لئے صددر جمہوریہ کے پولیس میڈل (پی پی ایم جی ) سے نوازے جانے والے اوربہادری کے لئے پولیس میڈل (پی ایم جی سے نوازے جانے والے جوانوں  کی فہرست کے لئے

 

خصوصی خدمات کے لئے صدر جمہوریہ کے پولیس میڈل (پی پی ایم ڈی ایس )سے نوازے جانے والے جوانوں  کی فہرست کے لئے

 

اور غیر معمولی خدمات کےلئے  پولیس میڈل (پی ایم ایم ایس ) سے نوازے جانے والے جوانوں کی فہرست کے لئے  وزارت داخلہ کی ویب سائٹ : www.mha.nic.in اورپریس انفارمیشن بیورو کی ویب سائٹ : www.pib.nic.inپرکلک کریں ۔اس کے ساتھ ہی میڈل سے نوازے جانے والے افراد کی تنظیم وار /  ریاست وار تفصیل بھی انہی ویب سائٹوں پر موجود ہے۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش۔ رم

U-4000