نئی دہلی۔10اگست، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے بھارت چھوڑو، تحریک کی 76ویں سالگرہ ( 09 اگست 2018) کو راشٹرپتی بھون میں مجاہدین آزادی کے لیے ضیافت کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر صدر جمہوریہ ہند نے وزیراعظم جناب نریندر مودی ، وزیر داخلہ جناب راجناتھ سنگھ اور دیگر معززین کی موجودگی میں ملک بھر سے آئے ہوئے 89 مجاہدین آزادی کو اعزاز و تہنیت سے نوازا۔
***********
U –4191