independenceday-2016

Press Information Bureau

Government of India

Ministry of Defence

ساحلی محافظ عملے کے لیے بہادری ایوارڈ اور دیگر تمغے

Posted On :14, August 2017 18:34 IST



NOT TO BE PUBLISHED/BROADCAST/OR USED ON SOCIAL MEDIA BEFORE 15 AUG 2017, 0001 HRS

  نئی دہلی، 14اگست2017۔یوم آزادی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند نےبھارتی ساحلی محافظ عملے کے لئے ایک صدر کے تترکشک میڈل (غی معمولی خدمات) 4تترکشک میڈل (شجاعت) اور دو تترکشک میڈل(  امتیازی خدمات) عطا کئے ہیں۔ساحلی محافظوں کو یہ ایوارڈ شجاعت، غیر معمولی اور امتیازی خدمات کا مظاہرہ کرنے کے لئے عطا کئے گئے ہیں۔ ایوارڈ یافتگان کی تفصیلی فہرست حسب ذیل ہیں:

صدر کا تترکشک میڈل(غیر معمولی خدمات)

  • ڈی آئی جی سریش چند تیاگی، پی نمبر(0066ایکس)

تترکشک میڈل (شجاعت)

  • ڈی آئی جی سریندر سنگھ دسیلا، پی نمبر(0270 ایم)
  • کمانڈنٹ راجپن رمیش، پی نمبر(0482 ایس)
  • کمانڈنٹ (جے جی) عبدالصادق علی، پی نمبر(0671 ایکس)
  • اسسٹنٹ کمانڈنٹ پنیر سیلون سسی سیلون، پی نمبر(1052 پی)

تترکشک میڈل (غیر معمولی خدمات)

  • ڈی آئی جی رویندر دتاتریہ شیڈبالکر، پی نمبر(4018 ای)
  • ڈی آئی جی سریندر سنگھ آزاد، پی نمبر (0467ایل)

یہ ایوارڈ 26 جنوری 1990 کے بعد سے ہر سال یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کے موقع پر بھارتی ساحلی محافظ کو دئیے جارہے ہیں۔

                                                                      

U- 4014