نئی دہلی۔31؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سردار پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ سردار پٹیل کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر سلام عقیدت۔ انہوں نے بھارت کے لئے جو ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں اور جو عظیم تعاون دیا ہے، اسے کبھی بھی بھلایا نہیں جاسکتا۔
U-5423