independenceday-2016

Press Information Bureau

Government of India

President's Secretariat

صدرجمہوریہ ہند ،یوم آزادی 2018کی ماقبل شام ،قوم سے خطاب کریں گے

Posted On :13, August 2018 19:03 IST

نئی دہلی ،14 اگست   : صدرجمہوریہ ہند ، جناب رام ناتھ کووند14اگست ، 2018کو72ویں یوم آزادی کے موقع پرقوم سے خطاب کریں گے ۔

          یہ خطاب شام 1900بجے آل  انڈیا ریڈیوکے تمام  قومی نیٹ ورک پرنشر اور دوردرشن کے تمام چینلوں پرہندی زبان میں ٹیلی کاسٹ ہوگا، بعدازاں اس کا انگریزی ورژن پیش کیاجائے گا ۔ اس تقریرکو  دوردرشن پرہندی اورانگریزی زبانوں میں  براڈ کاسٹ کرنے کے بعد ، اسے دوردرشن کے علاقائی چینلوں کے ذریعہ علاقائی زبانوں میں پیش کیاجائیگا ۔ آل انڈیا ریڈیو 2000بجے سے متعلقہ  علاقائی نیٹ ورک پرعلاقائی  زبانوں میں یہ تقریرنشر کریگا ۔

*************

 

U-4268