independenceday-2016

Press Information Bureau

Government of India

Ministry of Home Affairs

یوم آزادی کے موقع پر جیل کے 20 اہلکاروں کے لئے سدھار خدمات میڈلز کا اعلان

Posted On :14, August 2017 16:19 IST



 

 نئی دہلی، 14اگست2017۔صدر جمہوریہ ہند نے یوم آزادی کے موقع پر جیل کے 20 اہلکاروں کے لیے سدھار خدمات میڈلزعطا کرنے  کو منظوری دے دی ہے۔ایوارڈ یافتگان کی فہرست میں امتیازی خدمات کے لئے ایک صدر کا سدھار خدمات میڈل اور امتیازی خدمات کے لئے 19 سدھار خدمات میڈلز شامل ہیں۔

غیر معمولی خدمات کے لئےصدر کے سدھار خدمات میڈل

.1   تلنگانہ حیدرآباد میں خواتین کی خصوصی جیل کی چیف ہیڈر وارڈر محترمہ اے پرامیلا بائی۔

غیر معمولی خدمات کے لیے سدھار سروس میڈل

  1. دہلی کے منڈاولی سینٹرل جیل نمبر 15 کے ہیڈ وارڈر مدن لال۔
  2. نئی دہلی تہاڑ جیل کے پولس ہیڈکوارٹر کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سبھاش چندر بترا۔
  3. گجرات ڈسٹرکٹ جیل کے جیلر گروپ 2 کے بہادر سنگھ بھوپت سنگھ زالا۔
  4. ہریانہ امبالہ سینٹرل جیل کے ہیڈر وارڈر سریش پال۔
  5. سرسا ہریانہ کے ڈسٹرکٹ جیل کے ہیڈوارڈر دیوان سنگھ۔
  6. کرناٹک بنگلور سینٹرل جیل کے چیف وارڈر ایم ایس ہوسر۔
  7. کیرالہ کولم ڈسٹرکٹ جیل کے سپرنٹڈنٹ وشو ناتھ کروپ کے۔
  8. کیرالہ ویور سب جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ گریڈ 2کے سی ایم انی کرشنن
  9. مہاراشٹریرودا اوپن ڈسٹرکٹ جیل کے جیلر گریڈ 2 کے پرکاش بابو راؤاکرانڈے۔
  10. مہاراشٹر کولہاپور جیل کے حولدار رمیش پرشورام دھومل۔
  11. مدھیہ پردیش نرسنگھ پور سینٹرل جیل کے ڈپٹی جیل سپرنٹنڈٹ انل کمار اگروال۔
  12. مدھیہ پردیش امر واڑہ سب جیل کے اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ ہرپال سنگھ راٹھوڑ۔
  13. مدھیہ پردیش سینٹرل جیل کے چیف ہیڈوارڈر سیتا رام آتھیا۔
  14. مدھیہ پردیش اجین سینٹرل جیل کے ہیڈوارڈر پھول سنگھ گڑھوال۔
  15. مدھیہ پردیش اجین سینٹرل جیل کے ہیڈوارڈر ستیش پرساد تیواری۔
  16. میگھالیہ شیلانگ ڈسٹرکٹ جیل کے وارڈراوسی ویل ماجو۔
  17. اڑیشہ اتھگڑھ سب جیل کے وارڈر اندرجیت راؤت۔
  18. تمل ناڈو ترچی سینٹرل جیل کے وارڈر گریڈ 1 کے ایس موروگیسن۔
  19. تمل ناڈو تریچندور سب جیل کے چیف ہیڈوارڈر ایس کنڈا سیمی۔

                                                   

 U- 4005