نئی دہلی، 14 اگست 2018/صدر جمہوریہ ہند نے یوم آزاد ی -2018 کے موقع پر جیل کے 36 عملے کو اصلاحی خدمات تمغے دیئے جانے کو منظوری دی ہے۔ ایوارڈ پانے والوں میں ممتاز خدما ت کے لئے پانچ پریزینٹنڈ کریکشنل سروس میڈل (اصلاحی خدمات کے لئے صدر جمہوریہ کا تمغہ) اور امتیازی خدمات کے لئے 31 کریکشنل سروس میڈل ( اصلاحی خدمات تمغات) شامل ہیں۔ تمغے پانے والوں کی مکمل فہرست حسب ذیل ہے۔
ممتاز خدمات کے لئے صدر جمہوریہ کا اصلاحی خدمات میڈل
نمبر شمار
|
جن افراد کے نام کی سفارش کی گئی ہے
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
عہدہ /تعیناتی
|
1
|
جناب مردانا سمہاچلم
|
آندھراپردیش
|
ہیڈ وارڈر (قیدیوں کا نگراں) ، سینٹرل جیل، راجہ مہندر ورم
|
2
|
جناب وی یری نائیڈو
|
آندھراپردیش
|
ہیڈ وارڈر (قیدیوں کا نگراں) ، سینٹرل جیل ، وشاکھاپٹنم
|
3
|
جناب روپک کمار
|
بہار
|
سپرنٹینڈنٹ ، سینٹرل جیل ، آدرش کیندریہ کارا، بیئور ، پٹنہ
|
4
|
جناب سوبھاگیہ کمار بال
|
اڈیشہ
|
جیلر، سرکل جیل ، سمبل پور
|
5
|
جناب وجے چند ررتھ
|
اڈیشہ
|
جیل بہبود افسر ، سرکل جیل ، برہم پور
|
امتیازی خدمات کے لئے اصلاحی خدمات میڈل
نمبر شمار
|
جن افراد کے نام کی سفارش کی گئی ہے
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
عہدہ /تعیناتی
|
1
|
جناب پائی ریڈی ناگیسور ریڈی
|
آنداھرپردیش
|
سپرنٹنڈنٹ آ ف جیل، پریزنرس ایگریکلچرل کالونی ، اننت پورم
|
2
|
جناب کنوموری وینکٹ راجو
|
آندھراپردیش
|
ڈپٹی سپرنڈنٹنٹ آف جیلز ، سینٹرل جیل ، کڈپا
|
3
|
جناب منوج کمار سنہا
|
بہار
|
سپرنٹنڈنٹ ، سب جیل ، ضلع جیل ، چھپرہ
|
4
|
جناب داواو رام کٹھوترے
|
چھتیس گڑھ
|
وارڈر ، سینٹرل جیل ، رائے پور
|
5
|
جناب بلوان سنگھ
|
دہلی
|
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ، سینٹرل جیل نمبر 1،تہاڑ، دہلی
|
6
|
جناب سنجیت سنگھ
|
دہلی
|
ہیڈ وارڈر ، سینٹرل جیل نمبر 7، تہاڑ، دہلی
|
7
|
محترمہ صوفیہ بیوی ایس
|
کیرل
|
سپرنٹنڈنٹ ، ویمنس اوپن پریزنس اینڈ کریکشنل ہوم ، تھرواننت پورم
|
8
|
جناب وی رام چندرن نائر
|
کیرل
|
اسسٹنڈنٹ سپرنٹنڈنٹ گریڈ II، سینٹرل پریزنس اینڈ کریکشنل ہوم ، تھرواننت پورم
|
9
|
جناب رام روپ سنگھ کشواہ
|
مدھیہ پردیش
|
ہیڈ وارڈر ، سینٹرل جیل ، گوالیار
|
10
|
جناب اندر پال سنگھ
|
مدھیہ پردیش
|
وارڈر ، سینٹرل جیل ساگر
|
11
|
جناب بابو لال سانکھلا
|
مدھیہ پردیش
|
وارڈر، سینٹرل جیل ، اجین
|
12
|
محترمہ جیوتی تیواری
|
مدھیہ پردیش
|
اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ ، سب جیل، گنج بسوڈا
|
13
|
جناب کلپا ملکپا کمبھر
|
مہاراشٹر
|
صوبے دار ، یروڈا سینٹرل جیل
|
14
|
جناب کیلاس شالک بوسکر
|
مہاراشٹر
|
حولدار ، ممبئی ضلع خواتین جیل
|
15
|
جناب سنجے راجہ رام جی تلوارے
|
مہاراشٹر
|
سپاہی ، ناگپور سینٹرل جیل
|
16
|
جناب راجو وٹھل ہاٹے
|
مہاراشٹر
|
سپاہی ، ناگپور سینٹرل جیل
|
17
|
کے ابنگ آر ناگا
|
منی پور
|
اسسٹنٹ جیلر ، منی پور سینٹرل جیل، سجیوا
|
ٍ18
|
محترمہ کے ایچ میما دیوی
|
منی پور
|
وارڈر،منی پور سینٹرل جیل، امپھال
|
19
|
ہانو سیٹھی
|
اڈیشہ
|
اسسٹنٹ جیلر ، سرکل جیل، برہم پور
|
20
|
جناب انیرودھ بدھیئ
|
اڈیشہ
|
وارڈر، سب جیل، بارگڑھ
|
21
|
جناب دولے سنگھ
|
راجستھان
|
جیلر ، ضلع جیل ، چتوڑ گڑھ
|
22
|
جناب کرن سنگھ شکتاوت
|
راجستھان
|
ڈپٹی جیلر ، ضلع جیل ، برن
|
23
|
جناب رما کانت شرما
|
راجستھان
|
ڈپٹی جیلر ، ڈائریکٹر جنرل آف پریزن، جے پور
|
24
|
جناب ایس انا دورئی
|
تمل ناڈو
|
اسسٹنٹ جیلر ، سب جیل ، اوڈو ملئی پٹئی
|
25
|
جناب آر دیوداس
|
تمل ناڈو
|
اسسٹنٹ جیلر ، سب جیل، تھرنگم باڑ ی
|
26
|
جناب این سیلواراج
|
تمل ناڈو
|
گریڈ -1 وارڈر سینٹرل جیل ، تریچی
|
27ٍ
|
جناب اے میئپم
|
تمل ناڈو
|
گریڈ-1 وارڈر ، سب جیل ، منار گڈی
|
28
|
جناب بی سیدیا
|
تلنگانہ
|
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پریزن ، حیدر آباد رینج ، حیدر آباد
|
29
|
جناب بی بالا کرشنا ریڈی
|
تلنگانہ
|
ہیڈ وارڈر ، سینٹرل جیل ، چرلا پلی
|
30
|
جناب تھپارتھی بھاسکر چاری
|
تلنگانہ
|
وارڈر ، پریزنرس ایگریکلچرل کالونی، چرلا پلی
|
31
|
جناب محمد انور ضیا ء
|
تلنگانہ
|
چیف ہیڈ وارڈر ، سینٹرل جیل ، وارنگل
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ م م ۔ ج۔
U-4280